المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8698
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ، وَعُمَرَ - أَوْ أَحَدَهُمَا - يَسْجُدُ فِي: إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ "ترجمہ
اسود بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کو — یا ان دونوں میں سے کسی ایک کو — سورۃ الانشقاق میں سجدہ کرتے دیکھا۔