المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8697
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا حَمْزَةُ الزَّيَّاتُ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " سَجَدْتُ مَعَ عُمَرَ، وَمَعَ عَبْدِ اللهِ فِي: إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ "، قَالَ الْأَسْوَدُ: «أَمَّا أَحَدُهُمَا فَلَا أَشُكُّ فِيهِ»ترجمہ
اسود بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر اور سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما دونوں کے ساتھ سورۃ الانشقاق میں سجدہ کیا۔ اسود نے فرمایا: ”ان دونوں میں سے ایک کے بارے میں تو مجھے کوئی شک نہیں۔“