المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8681
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زُهَيْرٌ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَعَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، وَمَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، مِثْلَ حَدِيثِ مَعْمَرٍترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے علقمہ، عمرو بن شرحبیل اور مسروق کے واسطے سے بھی معمر کی روایت جیسی حدیث مروی ہے۔