المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أسماء بن حارثة الأسلمي باب: سیدنا اسماء بن حارثہ اسلمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 867
وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْصَرِفُ عَنْ شِمَالِهِ إِلَى مَنْزِلِهِ إِذَا سَلَّمَ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے، سیدنا اسماء بن حارثہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ سلام پھیرنے کے بعد اپنی بائیں طرف سے اپنے گھر کی طرف مڑ جاتے تھے۔“