المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8663
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ اللهِ فَأَعْجَبَهُ صَوْتِي، فَقَالَ: «رَتِّلْ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي»ترجمہ
علقمہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے سامنے تلاوت کی تو انہیں میری آواز پسند آئی، تو فرمایا: ”ٹھہر ٹھہر کر پڑھو، میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں۔“