المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8662
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: " إِذَا سَأَلَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ عَنِ الْآيَةِ فَلَا يَقُولُ: كَذَا وَكَذَا فَلَيْسَ عَلَيْهِ، وَلَكِنْ يَقْرَأُ مَا قَبْلَهَا ثُمَّ لْيَحُلْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ حَاجَتِهِ "ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے کسی آیت کے بارے میں پوچھے تو وہ یہ نہ کہے: فلاں فلاں آیت، اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے، بلکہ وہ اس سے پہلے کی آیت پڑھے، پھر جواب دینے والا اس کی ضرورت پوری کر دے۔“