المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8649
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ: قُلْنَا عِنْدَ عَبْدِ اللهِ: {هِيتَ} [يوسف: ٢٣] ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ: " لَا {هَيْتَ} [يوسف: ٢٣] إِنَّا قَدْ سَأَلْنَا عَنْ ذَلِكَ، وَأَنَا أَقْرَأُ كَمَا عَلِمْتُ أَحَبُّ إِلَيَّ "ترجمہ
شقیق بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے سامنے ﴿هِيتَ لَكَ﴾ پڑھا، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”نہیں، ﴿هَيْتَ لَكَ﴾ پڑھو، ہم نے اس بارے میں دریافت کیا تھا، اور مجھے وہی پڑھنا زیادہ پسند ہے جو میں نے سیکھا ہے۔“