المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8631
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَيَّانَ الْمَازِنِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ كَانَ: يَقْرَأُ لِلرَّجُلِ الْآيَةَ، ثُمَّ يَقُولُ: «لَهِيَ خَيْرٌ مِمَّا اطَّلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ - أَوْ مِمَّا عَلَى الْأَرْضِ مِنْ شَيْءٍ -» حَتَّى يَقُولَ ذَلِكَ فِي الْقُرْآنِ كُلِّهِترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کسی آدمی کو آیت پڑھاتے، پھر فرماتے: ”یہ اس ہر چیز سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے“ — یا فرماتے: ”زمین پر موجود ہر چیز سے بہتر ہے“ — یہاں تک کہ پورے قرآن کی ہر آیت کے بارے میں یہی فرماتے۔