المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8603
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، مَرَّ بِرَجُلٍ يُذَكِّرُ قَوْمًا، فَقَالَ: «يَا مُذَّكِرُ لَا تُقَنِّطِ النَّاسَ»ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ ایک ایسے شخص کے پاس سے گزرے جو کچھ لوگوں کو نصیحت کر رہا تھا، تو فرمایا: ”اے نصیحت کرنے والے! لوگوں کو اللہ کی رحمت سے مایوس نہ کر۔“