حدیث نمبر: 8493
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «لَا يَصْلُحُ مِنَ الْكَذِبِ هَزْلٌ وَلَا جِدٌّ، وَلَا أَنْ يَعِدَ أَحَدُكُمْ صَبِيَّهُ شَيْئًا ثُمَّ لَا يُنْجِزَ لَهُ»
ترجمہ

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جھوٹ نہ مذاق میں مناسب ہے نہ سنجیدگی میں، اور نہ یہ کہ تم میں سے کوئی اپنے بچے سے کوئی وعدہ کرے پھر اسے پورا نہ کرے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8493
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 99، حدیث 8525