المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8381–8485) باب: (احادیث 8381 تا 8485)
حدیث نمبر: 8477
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِي صَادِقٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: «إِنِّي لَأَعْلَمُ أَهْلَ أَبْيَاتٍ يُفْزِعُهُمُ الدَّجَّالُ» ، قَالُوا: مَنْ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ؟، قَالَ: «بُيُوتُ أَهْلِ الْكُوفَةِ»ترجمہ
ابوصادق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں ایسے گھرانوں کو جانتا ہوں جنہیں دجال خوفزدہ کر دے گا۔“ لوگوں نے پوچھا: ”اے ابوعبدالرحمٰن! وہ کون ہیں؟“ فرمایا: ”اہل کوفہ کے گھرانے۔“