المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8381–8485) باب: (احادیث 8381 تا 8485)
حدیث نمبر: 8469
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ: {اتَّقُوا اللهَ حَقَّ تُقَاتِهِ} [آل عمران: ١٠٢] ، قَالَ: «أَنْ يُطَاعَ وَلَا يُعْصَى، وَيُذْكَرَ وَلَا يُنْسَى، وَيُشْكَرَ وَلَا يُكْفَرَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے فرمان ”اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے“ [سورۃ آل عمران: 102] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”یعنی اس کی اطاعت کی جائے، نافرمانی نہ کی جائے، اسے یاد رکھا جائے، بھلایا نہ جائے، اور اس کا شکر ادا کیا جائے، ناشکری نہ کی جائے۔“