المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8381–8485) باب: (احادیث 8381 تا 8485)
حدیث نمبر: 8436
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ النَّخَعِيُّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ، ضَرَبَ أَبَا جَهْلٍ فَلَمْ يَصْنَعْ شَيْئًا، قَالَ: «رُوَيْعِيًا بِالْأَمْسِ؟» قَالَ: هُوَ ذَاكَ، فَأَخَذَ سَيْفَهُ فَضَرَبَهُ حَتَّى قَتَلَهُترجمہ
ابوعبیدہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے ابوجہل کو مارا مگر وہ کچھ نہ کر سکے، تو ابوجہل نے کہا: ”کل کا معمولی چرواہا؟“ عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ”وہی ہوں“، پھر اس کی تلوار پکڑ کر اسے اتنا مارا کہ اسے قتل کر دیا۔