المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8381–8485) باب: (احادیث 8381 تا 8485)
حدیث نمبر: 8427
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: «اقْرَأْ» فَافْتَتَحَ سُورَةَ النِّسَاءِ حَتَّى إِذَا انْتَهَى: {فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلَاءِ شَهِيدًا} [النساء: ٤١] الْآيَةُ، دَمَعَتْ عَيْنَاهُ وَقَالَ: «حَسْبُنَا»ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ”پڑھو۔“ تو انہوں نے سورۃ النساء شروع کی، یہاں تک کہ جب اس آیت پر پہنچے: ”پھر کیا حال ہو گا جب ہم ہر امت میں سے ایک گواہ لائیں گے اور (اے نبی) آپ کو ان سب پر گواہ بنا کر لائیں گے“ [سورۃ النساء: 41] تو آپ ﷺ کی آنکھیں بہہ پڑیں اور فرمایا: ”بس کرو، ہمارے لیے کافی ہے۔“