المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أيمن ابن أم أيمن استشهد يوم حنين " وهو أيمن بن عبيد أخو بني عوف بن الخزرج، وهو أخو أسامة بن زيد لأمه " باب: سیدنا ایمن بن ام ایمن رضی اللہ عنہ، جو غزوہ حنین کے دن شہید ہوئے: وہ ایمن بن عبید ہیں، بنو عوف بن خزرج کے بھائی، اور سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے ماں کی طرف سے بھائی تھے
حدیث نمبر: 842
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ حُنَيْنٍ: أَيْمَنُ بْنُ عُبَيْدٍ "ترجمہ
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں: حنین کے دن شہید ہونے والوں میں یہ نام ہے: ایمن بن عبید۔