المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن أبي بكرة، عن الأسود بن سريع باب: عبدالرحمن بن ابی بکرہ کی سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 838
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَدَحْتُ اللهَ بِمَدْحَةٍ، وَمَدَحْتُكَ بِمَدْحَةٍ، قَالَ: «هَاتِ وَابْدَأْ بِمَدْحَةِ اللهِ»ترجمہ
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے اللہ کی حمد کی ہے، اور آپ کی بھی تعریف کی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”سناؤ، اور اللہ کی حمد سے شروع کرو۔“