حدیث نمبر: 836
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ، عَنْ سَلَّامِ بْنِ مِسْكِينٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِأَسِيرٍ، فَقَالَ: اللهُمَّ إِنِّي أَتُوبُ إِلَيْكَ، وَلَا أَتُوبُ إِلَى مُحَمَّدٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَرَفَ الْحَقَّ لِأَهْلِهِ»
ترجمہ

سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک قیدی لایا گیا، اس نے کہا: اے اللہ! میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں، مگر محمد کے حضور توبہ نہیں کرتا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اس نے حق کو اس کے اہل کے لیے پہچان لیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 836
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 286، حدیث 840