المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الأسود بن سريع المجاشعي باب: سیدنا اسود بن سریع مجاشعی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 827
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ حَاتِمٍ الْجُذُوعِيُّ، ثنا الْأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ، أَنَّهُمْ غَزَوْا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَقُوا الْعَدُوَّ، فَقَتَلُوا حَتَّى أَفْضَوْا إِلَى الذُّرِّيَّةِ، فَسَأَلُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «كُلُّ مَوْلُودٍ عَلَى الْفِطْرَةِ حَتَّى يَكُونَ أَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ وَيُنَصِّرَانِهِ»ترجمہ
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جہاد میں گئے، دشمن سے مقابلہ ہوا، قتل کرتے کرتے بچوں تک جا پہنچے، تو انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہر بچہ فطرت پر ہوتا ہے یہاں تک کہ اس کے والدین اسے یہودی اور نصرانی بنا دیتے ہیں۔“