حدیث نمبر: 8218
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَرَأَيْتَ إِذَا مَسَّ أَحَدُنَا ذَكَرَهُ يَتَوَضَّأُ؟ قَالَ: «لَا، إِنَّمَا هُوَ مُضْغَةٌ مِنْكَ»
ترجمہ

سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا اور کہا: اے اللہ کے رسول، آپ بتائیں کہ جب ہم میں سے کوئی اپنی شرمگاہ کو چھو لے تو کیا وضو کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، وہ تو تمہارے ہی جسم کا ایک ٹکڑا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الطاء / حدیث: 8218
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 334، حدیث 8249