المعجم الكبير للطبراني
باب الطاء— حرف طا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أيوب بن عتبة اليمامي، عن قيس بن طلق باب: ایوب بن عتبہ یمامی کی قیس بن طلق سے روایات
حدیث نمبر: 8217
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَمْنَعِ الْمَرْأَةَ زَوْجَهَا، وَلَوْ كَانَ عَلَى ظَهْرِ قَتَبٍ»ترجمہ
سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عورت اپنے شوہر کو (اپنے آپ سے) نہ روکے، چاہے وہ کجاوے کی پیٹھ پر ہی کیوں نہ ہو۔“