المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
نسبة عمر بن الخطاب رضي الله عنه — وما أسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا نسب — رسول اللہ ﷺ سے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 82
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: «مَنِ الرَّجُلُ الَّذِي خَلَّصَكَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ يَوْمَ ضَرَبُوكَ؟» قَالَ: ذَاكَ الْعَاصُ بْنُ وَائِلٍ السَّهْمِيُّترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے والد سے پوچھا: ”وہ کون شخص تھا جس نے آپ کو مشرکین سے بچایا تھا جس دن انہوں نے آپ کو مارا تھا؟“ تو انہوں نے فرمایا: وہ عاص بن وائل سہمی تھا۔