حدیث نمبر: 8146
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ الْبَصْرِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، قَالَا: ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ أَبِي عَنِ الْقُنُوتِ فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ، فَقَالَ: «أَيْ بُنَيَّ، صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، فَلَمْ أَرْ أَحَدًا مِنْهُمْ يَقْنُتْ، أَيْ بُنَيَّ بِدْعَةٌ» قَالَهَا ثَلَاثًا
ترجمہ

ابومالک اشجعی بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے فجر کی نماز میں قنوت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”بیٹا، میں نے رسول اللہ ﷺ، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز پڑھی ہے، مگر میں نے ان میں سے کسی کو قنوت پڑھتے نہیں دیکھا، بیٹا، یہ بدعت ہے۔“ یہ بات انہوں نے تین بار کہی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الطاء / حدیث: 8146
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 316، حدیث 8177