المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جعفر بن الزبير، عن القاسم باب: جعفر بن زبیر کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7943
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْعَمِّيُّ النَّحَّاسُ الْبَصْرِيُّ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعْدٍ، ثنا عَمِّي، وَأَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ وَلَمْ يُدْرِكِ الصَّلَاةَ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلِّ» . ثُمَّ قَالَ: «أَلَا أَحَدٌ يَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّيَ مَعَهُ؟» فَقَامَ رَجُلٌ فَصَلَّى مَعَهُ، وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَهَذِهِ جَمَاعَةٌ»ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی آیا اور وہ نماز نہ پا سکا، تو رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا: ”نماز پڑھ لو۔“ پھر فرمایا: ”کیا کوئی ہے جو اس پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ نماز پڑھے؟“ چنانچہ ایک آدمی کھڑا ہوا اور اس کے ساتھ نماز پڑھی، اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ بھی جماعت ہے۔“