المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إياس بن ثعلبة أبو أمامة البلوي باب: سیدنا ایاس بن ثعلبہ، ابوامامہ بلوی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 792
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَابِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي الْحُسَامِ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ مَعْبَدَ بْنَ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ أَخْبَرَهُ، عَنْ أَخِيهِ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ ثَعْلَبَةَ، يَقُولُ: كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «مَنِ اقْتَطَعَ مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينِهِ، فَقَدْ أَوْجَبَ اللهُ لَهُ النَّارَ وَحَرَّمَ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ» فَقَالَ رَجُلٌ: وَإِنْ شَيْءٌ يَسِيرٌ يَا رَسُولَ اللهِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَإِنْ قَضِيبًا مِنْ أَرَاكٍ»ترجمہ
معبد بن کعب بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ان کے بھائی عبداللہ بن کعب بن مالک نے انہیں بتایا کہ انہوں نے سیدنا ابوامامہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اپنی جھوٹی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا مال ہتھیا لے، اللہ نے اس پر جہنم واجب کر دی اور اس پر جنت حرام کر دی۔“ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! چاہے وہ کوئی معمولی چیز ہی کیوں نہ ہو؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”چاہے وہ پیلو کی ایک ٹہنی ہی کیوں نہ ہو۔“