المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أنيس بن عتيك بن عامر الأنصاري، ويقال أوس باب: سیدنا انیس بن عتیک بن عامر انصاری رضی اللہ عنہ، اور کہا جاتا ہے: اوس
حدیث نمبر: 770
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ جِسْرِ الْمَدَائِنِ مِنَ الْأَنْصَارِ، مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ بَنِي زَعُورَاءَ: أُنَيْسُ بْنُ عَتِيكِ بْنِ عَامِرٍ "ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: مدائن کے پل کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، بنو عبدالاشہل پھر بنو زعوراء میں سے یہ نام ہے: انیس بن عتیک بن عامر۔