المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أنيس بن عتيك بن عامر الأنصاري، ويقال أوس باب: سیدنا انیس بن عتیک بن عامر انصاری رضی اللہ عنہ، اور کہا جاتا ہے: اوس
حدیث نمبر: 771
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زَعُورَاءَ: أَوْسُ بْنُ عَتِيكِ بْنِ عَامِرٍ "ترجمہ
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں: جسر کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو عبدالاشہل، پھر بنو زعوراء میں سے یہ نام ہے: اوس بن عتیک بن عامر۔