المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عفير بن معدان، عن سليم بن عامر باب: عفیر بن معدان کی سلیم بن عامر سے روایات
حدیث نمبر: 7676
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: «مَا أتْقَاهُ مَا أَتْقَاهُ مَا أتْقَاهُ رَاعِي غَنْمٍ عَلَى رَأْسِ جَبَلٍ يُقِيمُ فِيهَا الصَّلَاةَ»ترجمہ
اسی سند سے سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ کتنا متقی ہے، وہ کتنا متقی ہے، وہ کتنا متقی ہے — وہ بکریوں کا چرواہا جو پہاڑ کی چوٹی پر نماز قائم کرتا ہے۔“