حدیث نمبر: 7677
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: «إِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ سِيَاحَةً، وَإِنَّ سِيَاحَةَ أُمَّتِي الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللهِ»
«وَإِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ رَهْبَانِيَّةً، وَرَهْبَانِيَّةُ أُمَّتِي الرِّبَاطُ فِي نُحُورِ الْعَدُوِّ»
ترجمہ

اسی سند سے سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر امت کے لیے (عبادت کی خاطر) سیاحت ہے، اور میری امت کی سیاحت اللہ کے راستے میں جہاد ہے“
”اور ہر امت کے لیے رہبانیت (ترکِ دنیا) ہے، اور میری امت کی رہبانیت دشمن کے سامنے سرحدوں کی نگہبانی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7677
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 168، حدیث 7708