المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عفير بن معدان، عن سليم بن عامر باب: عفیر بن معدان کی سلیم بن عامر سے روایات
حدیث نمبر: 7668
حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ الْحَوْطِيُّ، ثنا أَبُو الْيَمَانِ، ثنا عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ أُتِي بِالْحُسَيْنِ، فَجَعَلَ يُقَبِّلُهُ وَهُوَ فِي حِجْرِهِ فَبَالَ، فَذَهَبُوا لِيُنَاوِلُوهُ، فَقَالَ: «لَا تَقْطَعُوا دَرَّهُ» فَتَرَكَهُ حَتَّى فَرَغَ مِنْ بَوْلِهِترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو لایا گیا تو آپ ﷺ انہیں اپنی گود میں لے کر چومنے لگے، اتنے میں وہ پیشاب کر دیا، لوگ انہیں اٹھانے لگے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان کی دھار مت کاٹو۔“ تو آپ ﷺ نے انہیں چھوڑے رکھا یہاں تک کہ وہ پیشاب سے فارغ ہو گئے۔