المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صفوان بن عمرو، عن سليم بن عامر باب: صفوان بن عمرو کی سلیم بن عامر سے روایات
حدیث نمبر: 7643
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلَمَةَ الْخَبَائِرِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ، ثنا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ، يَتَنَاكَحُ أَهْلُ الْجَنَّةِ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ، بِذَكَرٍ لَا يَمَلُّ، وَشَهْوَةٍ لَا تَنْقَطِعُ دَحْمًا دَحْمًا»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا کہ کیا اہلِ جنت ازدواجی تعلق قائم کریں گے؟ تو فرمایا: ”ہاں، ایسی شہوت اور ایسے عضو کے ساتھ جو کبھی نہ تھکے گا اور نہ ختم ہو گا، مسلسل، مسلسل۔“