حدیث نمبر: 7508
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: مَا الْإِثْمُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: «مَا حَاكَ فِي صَدْرِكَ فَدَعْهُ»
قَالَ: فَمَا الْإِيمَانُ؟ قَالَ: «مَنْ سَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ، وَسَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ، فَهُوَ مُؤْمِنٌ»
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ، گناہ کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو تیرے دل میں کھٹکے، اسے چھوڑ دے۔“
اس نے عرض کیا: پھر ایمان کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس کی برائی اسے بری لگے اور نیکی اسے خوش کر دے، وہ مومن ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7508
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 117، حدیث 7539