المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شريح بن عبيد، عن أبي أمامة باب: شریح بن عبید کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7486
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمَ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ الْحَارِثِ، وكَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، وعَمْرِو بْنِ الْأَسْوَدِ، وأَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ، قَالَ: «إِنَّ أَخْيَارَ أَئِمَّةِ قُرَيْشٍ خِيَارُ أَئِمَّةِ النَّاسِ»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ اور دیگر راویوں سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”قریش کے بہترین حکمران ہی لوگوں کے بہترین حکمران ہیں۔“