المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خالد بن معدان، عن أبي أمامة رضي الله عنه باب: خالد بن معدان کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7453
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ متويهِ، وإِبْرَاهِيمُ بْنُ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ الْأَوْصَابِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ، عَنْ حَرِيزِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ قَالَ: «مَنْ صَلَّى الْجُمُعَةَ، وَصَامَ يَوْمَهُ، وَعَادَ مَرِيضًا، وَشَهِدَ جَنَازَةً، وَشَهِدَ نِكَاحًا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے جمعہ کی نماز پڑھی، اسی دن روزہ رکھا، کسی بیمار کی عیادت کی، کسی جنازے میں شرکت کی اور کسی نکاح میں شریک ہوا، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔“