المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صدي بن العجلان أبو أمامة الباهلي " نزل الشام، ومات بها ومن أخباره " حدثنا محمد بن علي المديني فستقة، ثنا يحيى بن أيوب المقابري، ثنا إسماعيل بن عياش، حدثني شرحبيل بن مسلم، قال: سمعت أبا أمامة الباهلي صدي بن عجلان بن عمرو بن وهب باب: سیدنا صدی بن عجلان ابواُمامہ باہلی رضی اللہ عنہ، شام میں رہائش اختیار کی، اور وہیں وفات پائی، ان کے حالات میں سے: ہم سے محمد بن علی مدینی فستقہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے یحییٰ بن ایوب مقابری نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے اسماعیل بن عیاش نے بیان کیا، انہوں نے کہا: مجھ سے شرحبیل بن مسلم نے بیان کیا، کہا: میں نے ابواُمامہ باہلی صدی بن عجلان بن عمرو بن وہب رضی اللہ عنہ کو سنا
حدیث نمبر: 7426
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ فُسْتُقَةُ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ صُدَيَّ بْنَ عَجْلَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ وَهْبٍترجمہ
شرحبیل بن مسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابو امامہ باہلی، صدی بن عجلان بن عمرو بن وہب رضی اللہ عنہ کو سنا…