المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 7388–7425) باب: (احادیث 7388 تا 7425)
حدیث نمبر: 7425
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ الصَّعْبَ بْنَ جَثَّامَةَ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، الدَّارُ مِنْ دُورِ الْمُشْرِكِينَ نُصَبِّحُهَا بِالْغَارَةِ، فَنُصِيبُ الْوِلْدَانَ تَحْتَ بُطُونِ الْخَيْلِ وَلَا نَشْعُرُ؟ فَقَالَ: «إِنَهُمْ مِنْهُمْ»ترجمہ
سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ، ہم مشرکین کے کسی گھر پر صبح کے وقت حملہ کرتے ہیں تو گھوڑوں کے پاؤں تلے بچے بھی بےخبری میں کچلے جاتے ہیں (تو کیا حکم ہے)؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ بھی انہی میں سے ہیں۔“