حدیث نمبر: 7376
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ شَدَّادٍ الصَّنْعَانِيُّ، أَنَّ أَبَا صَالِحٍ سَعِيدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْغِفَارِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّ سُلَيْمَ بْنَ عَتَرٍ التُّجِيبِيَّ كَانَ يَقُصُّ عَلَى النَّاسِ وَهُوَ قَائِمٌ، فَقَالَ لَهُ صِلَةُ بْنُ الْحَارِثِ الْغِفَارِيُّ، وَهُوَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: «وَاللهِ مَا تَرَكْنَا عَهْدَ نَبِيِّنَا، وَلَا قَطَعْنَا أَرْحَامَنَا حَتَّى قُمْتَ أَنْتَ وَأَصْحَابُكَ بَيْنَ أَظْهُرِنَا»
ترجمہ

روایت ہے کہ سلیم بن عتر تجیبی لوگوں کو کھڑے ہو کر وعظ سنایا کرتے تھے، تو سیدنا صلہ بن حارث غفاری رضی اللہ عنہ نے، جو نبی کریم ﷺ کے صحابہ میں سے تھے، ان سے فرمایا: ”اللہ کی قسم، نہ ہم نے اپنے نبی ﷺ کا عہد چھوڑا اور نہ اپنے رشتے ناتے توڑے، یہاں تک کہ تم اور تمہارے ساتھی ہمارے درمیان کھڑے ہوئے (یہ نئی روش لے آئے)۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7376
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 74، حدیث 7407