المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صحار بن عباس ويقال ابن عابس العبدي باب: سیدنا صحار بن عباس رضی اللہ عنہ، اور کہا جاتا ہے: ابن عابس عبدی
حدیث نمبر: 7375
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى الْبَلْخِيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ الْمُثَنَّى، عَنْ صُحَارِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ، أَنَّهُ قَالَ: «يَا صُحَارُ بْنَ عَبَّاسٍ أَطِبْ شَرَابَكَ، وَاسْقِ جَارِكَ»ترجمہ
سیدنا صحار بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان سے فرمایا: ”اے صحار بن عباس! اپنا مشروب (نبیذ) پاکیزہ اور خوشگوار بناؤ، اور اپنے پڑوسی کو بھی پلاؤ۔“