المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طلحة بن مصرف، عن زر باب: طلحہ بن مصرف کی زر بن حبیش سے روایات
حدیث نمبر: 7318
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ الدَّقِيقِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ قَبِيصَةَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا أَبُو جَنَابٍ، حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ مُصَرِّفٍ، أَنَّ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ، أَتَى صَفْوَانَ بْنَ عَسَّالٍ، فَقَالَ: مَا غَدَا بِكَ إِلَيَّ الْغَدَاةَ؟ فَقَالَ: غَدَا بِي الْتِمَاسُ الْعِلْمِ. قَالَ: أَمَا إِنَّهُ مَا يَصْنَعُ مَا صَنَعْتَ أَحَدٌ إِلَّا وَضَعَتْ لَهُ الْمَلَائِكَةُ أَجْنِحَتَهَا، رِضًا بِالَّذِي يَصْنَعُ قُلْتُ: إِنِّي غَدَوْتُ أَسْأَلُكَ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ. قَالَ: إِنِّي سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ أَأَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: «نَعَمْ، ثَلَاثٌ لِلْمُسَافِرِ لَا يَنْزِعْهُمَا مِنْ غَائِطٍ، وَلَا بَوْلٍ، وَلَا نَوْمٍ، وَيَوْمٌ لِلْمُقِيمِ»ترجمہ
…(فرشتے علم کے طالب کے) عمل سے راضی ہو کر (اپنے پر بچھاتے ہیں)۔ میں نے عرض کیا: میں صبح سویرے آپ سے موزوں پر مسح کے بارے میں پوچھنے آیا ہوں۔ سیدنا صفوان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: یا رسول اللہ، کیا میں موزوں پر مسح کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، مسافر کے لیے تین دن، وہ پاخانے، پیشاب یا نیند کی وجہ سے انہیں نہ اتارے، اور مقیم کے لیے ایک دن۔“