المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صيفي بن صهيب، عن صهيب باب: صیفی بن صہیب کی سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7272
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، ثنا يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ صَيْفِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ أَبِي جَدِّهِ، عَنْ صُهَيْبٍ قَالَ: «صَحِبْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ قَبْلَ أَنْ يُوحَى إِلَيْهِ»ترجمہ
سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کی صحبت اس سے پہلے اختیار کی تھی کہ آپ ﷺ کی طرف وحی نازل ہوئی۔“