المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صيفي بن صهيب، عن صهيب باب: صیفی بن صہیب کی سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7273
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْفٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ صَيْفِيٍّ - رَجُلٌ مِنْ وَلَدِ صُهَيْبٍ - عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ صُهَيْبًا، قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ وَبَيْنَ يَدَيْهِ تَمْرٌ وَخُبْزٌ، فَقَالَ: «ادْنُ، فَكُلْ» ، فَأَخَذْتُ آكُلُ مِنَ التَّمْرِ، فَقَالَ: «أَتَأْكُلُ تَمْرًا وَبِكَ رَمَدٌ؟» فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَمُصُّهُ مِنَ النَّاحِيَةِ الْأُخْرَى، فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْترجمہ
سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا، اور آپ ﷺ کے سامنے کھجور اور روٹی تھی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”قریب آؤ، کھاؤ۔“ تو میں کھجور کھانے لگا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم کھجور کھا رہے ہو جبکہ تمہیں آنکھ کی بیماری ہے؟“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں اسے دوسری جانب سے چوستا ہوں۔ تو رسول اللہ ﷺ مسکرا دیے۔