حدیث نمبر: 725
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: «حَضَرْتُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِيمَةً لَيْسَ فِيهَا خُبْزٌ وَلَا لَحْمٌ» قُلْتُ: فَأَيُّ شَيْءٍ هُوَ يَا أَبَا حَمْزَةَ؟ قَالَ: «سَوِيقٌ وَتَمْرٌ»
ترجمہ

اسی سند سے مروی ہے، سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں رسول اللہ ﷺ کے ایک ولیمہ میں حاضر ہوا جس میں نہ روٹی تھی نہ گوشت۔ میں نے پوچھا: پھر وہ کیا تھا اے ابوحمزہ؟ انہوں نے کہا: ”ستو اور کھجوریں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 725
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 253، حدیث 729