المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صخر بن حرب بن أمية بن عبد شمس بن عبد مناف أبو سفيان من أخبار أبي سفيان ووفاته باب: سیدنا صخر بن حرب بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف ابوسفیان رضی اللہ عنہ، ابوسفیان رضی اللہ عنہ کے حالات اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 7230
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، عَنِ الْوَاقِدِيِّ قَالَ: «وَفِيهَا مَاتَ أَبُو سُفْيَانَ صَخْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَهُوَ ابْنُ ثَمَانٍ وَثَمَانِينَ سَنَةً، يَعْنِي سَنَةَ إِحْدَى وَثَلَاثِينَ»ترجمہ
واقدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اسی سال ابو سفیان صخر بن حرب فوت ہوئے، اور ان کی عمر اٹھاسی برس تھی، یعنی اکتیس ہجری میں۔“