المعجم الكبير للطبراني
باب الشين— حرف شین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شبل بن معبد المدني باب: سیدنا شبل بن معبد مدنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 7196
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: شَهِدَ أَبُو بَكْرَةَ، وَنَافِعٌ، وَشِبْلُ بْنُ مَعْبَدٍ عَلَى الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّهُمْ نَظَرُوا إِلَيْهِ كَمَا يُنْظَرُ إِلَى الْمِرْوَدِ فِي الْمَكْحَلَةِ، فَجَاءَ زِيَادٌ، فَقَالَ عُمَرُ: «جَاءَ رَجُلٌ لَا يَشْهَدُ إِلَّا بِحَقٍّ» ، فَقَالَ: رَأَيْتُ مَنْظَرًا قَبِيحًا وَابْتِهارًا قَالَ: «فَجَلَدَهُمْ عُمَرُ الْحَدَّ»ترجمہ
ابو عثمان النہدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا ابوبکرہ، نافع اور شبل بن معبد رضی اللہ عنہم نے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے خلاف گواہی دی کہ انہوں نے اسے اس طرح (ملوث) دیکھا جیسے سرمہ دانی میں سلائی دیکھی جاتی ہے، پھر زیاد آئے، تو عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ”ایک ایسا شخص آیا ہے جو صرف حق بات ہی گواہی دے گا۔“ تو اس نے کہا: میں نے ایک برا منظر اور ہانپنا دیکھا۔ راوی کہتے ہیں: تو عمر رضی اللہ عنہ نے تینوں گواہوں کو حد لگوائی۔