حدیث نمبر: 7035
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ لَنَا: «لَا تَلَقَّوُا الْأَجْلَابَ قَبْلَ أَنْ تَأْتِيَ سُوقَهَا»
ترجمہ

اسی سند سے سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہم سے فرمایا کرتے تھے: ”باہر سے آنے والے تجارتی قافلوں کو ان کی منڈی میں پہنچنے سے پہلے راستے میں جا کر مت ملو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 7035
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 262، حدیث 7065