❮
❯
حدیث نمبر: 7014
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ سَمُرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «أَيُّكُمْ مَا صَنَعَ طَعَامًا قَدْرَ مَا يَكْفِي رَجُلَيْنِ، فَإِنَّهُ يَكْفِي ثَلَاثَةً، أَوْ صَنَعَ لِثَلَاثَةٍ فَإِنَّهُ يَكْفِي أَرْبَعَةً، أَوْ لِأَرْبَعَةٍ فَإِنَّهُ يَكْفِي خَمْسَةً، فَكَنَحْوِ ذَلِكَ مِنَ الْعَدَدِ»
ترجمہ

اسی سند سے سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ فرمایا کرتے تھے: ”تم میں سے جو شخص دو آدمیوں کے لیے کافی کھانا تیار کرے، وہ تین کے لیے کافی ہو جاتا ہے، اور جو تین کے لیے تیار کرے وہ چار کے لیے کافی ہو جاتا ہے، اور جو چار کے لیے تیار کرے وہ پانچ کے لیے کافی ہو جاتا ہے، اور گنتی میں اسی طرح (آگے بھی)۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 7014
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 256، حدیث 7044