حدیث نمبر: 7005
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الشَّهْرَ لَا يَكْمُلُ ثَلَاثِينَ لَيْلَةً» قَالَ مُوسَى بْنُ هَارُونَ: مَعْنَاهُ: أَنَّهُ لَا يَكْمُلُ كُلُّ شَهْرٍ ثَلَاثِينَ، أَيْ أَنَّهُ أَحْيَانًا يَكُونُ تِسْعَةً وَعِشْرِينَ
ترجمہ

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مہینہ ہمیشہ تیس راتوں کا پورا نہیں ہوتا۔“
موسیٰ بن ہارون کہتے ہیں: اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر مہینہ تیس کا پورا نہیں ہوتا، یعنی بعض اوقات وہ انتیس کا ہوتا ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 7005
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 255، حدیث 7035