المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو رجاء العطاردي عن سمرة بن جندب باب: ابورجاء عطاردی کی سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6957
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ غَيْلَانَ الْعُمَّانِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا خَالِدُ بْنُ دِينَارٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيُّ، ثنا سَمُرَةُ بْنُ جُنْدُبٍ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا الْمَسْجِدَ، فَقَالَ: «أَيُّكُمْ رَأَى رُؤْيَا فَلْيَتَحَدَّثْ بِهَا» ، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ.ترجمہ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دن رسول اللہ ﷺ مسجد میں داخل ہوئے تو فرمایا: ”تم میں سے جس نے کوئی خواب دیکھا ہو وہ اسے بیان کرے۔“ پھر آپ ﷺ نے اسی جیسا (خواب) بیان فرمایا۔