حدیث نمبر: 6717
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا مَحْذُورَةَ وَلَهُ شَعَرٌ، فَقُلْتُ لَهُ: أَلَا تَأْخُذُ شَعْرَكَ؟ فَقَالَ: «مَا كُنْتُ لِأُحِفَّ شَعَرًا مَسَحَ - أَمَرَّ - رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ عَلَيْهِ»
ترجمہ

عبداللہ بن محیریز بیان کرتے ہیں: میں نے ابو محذورہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا، ان کے بال (لمبے) تھے، تو میں نے ان سے کہا: آپ اپنے بال کیوں نہیں کتروائے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”میں ان بالوں کو کم نہیں کروں گا جن پر رسول اللہ ﷺ نے اپنا ہاتھ پھیرا تھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6717
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 177، حدیث 6747