المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سمرة بن معير أبو محذورة الجمحي مؤذن رسول الله صلى الله عليه وسلم، وهو سمرة بن معير بن وهب بن دعموص بن سعد بن جمح، وقد اختلف في اسمه قال ابن الكلبي: اسمه أوس بن معير باب: سیدنا سمرہ بن معیر ابومحذورہ جمحی رضی اللہ عنہ، رسول اللہ ﷺ کے مؤذن، وہ سمرہ بن معیر بن وہب بن دعموص بن سعد بن جمح ہیں، ان کے نام میں اختلاف ہے، ابن کلبی نے کہا: ان کا نام اوس بن معیر تھا
حدیث نمبر: 6718
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَوْسِ بْنِ خَالِدٍ، قَالَ: كُنْتُ إِذَا قَدِمْتُ عَلَى أَبِي مَحْذُورَةَ سَأَلَنِي عَنْ رَجُلٍ , وَإِذَا قَدِمْتُ عَلَى الرَّجُلِ سَأَلَنِي عَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ، فَقُلْتُ لِأَبِي مَحْذُورَةَ: إِذَا قَدِمْتُ عَلَيْكَ سَأَلْتَنِي عَنْ فُلَانٍ، وَإِذَا قَدِمْتُ عَلَيْهِ سَأَلَنِي عَنْكَ؟ فَقَالَ: كُنْتُ أَنَا وَأَبُو هُرَيْرَةَ وَفُلَانٌ فِي بَيْتٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «آخِرُكُمْ مَوْتًا فِي النَّارِ» فَمَاتَ أَبُو هُرَيْرَةَ، ثُمَّ مَاتَ أَبُو مَحْذُورَةَ، ثُمَّ مَاتَ الرَّجُلُترجمہ
…اور جب میں اس کے پاس آؤں تو وہ مجھ سے تمہارے بارے میں پوچھے گا؟ تو انہوں [ابو محذورہ رضی اللہ عنہ] نے فرمایا: میں، ابوہریرہ اور فلاں شخص ایک گھر میں تھے، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے جو سب سے آخر میں مرے گا وہ جہنم میں جائے گا۔“ پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا، پھر ابو محذورہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا، پھر وہ (تیسرا) شخص فوت ہوا۔