المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الزهري عن السائب بن يزيد باب: زہری کی سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6627
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ الْحَلَبِيُّ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي مَنِيعٍ الرُّصَافِيُّ، ثنا جَدِّي، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا عَدْوَى وَلَا صَفَرَ وَلَا هَامَةَ»ترجمہ
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نہ کوئی بیماری خود بخود متعدی ہوتی ہے، نہ صفر (کے مہینے میں نحوست) کی کوئی حقیقت ہے، اور نہ ہامہ (الو بن کر پھرنے) کی کوئی حقیقت ہے۔“